CUET 2026 Urdu Question Paper is available for download here. NTA conducted the CUET 2026 exam from 11th May to 31st May in two shifts.
The CUET 2026 Urdu question paper includes the following:
- 50 questions, all compulsory, to be attempted in 60 minutes
- Q1 - Q40: 40 independent multiple choice questions (MCQs) with four options
- Q41 - Q50: two reading comprehension passages with 5 questions each
- Marking: +5 for a correct answer, -1 for an incorrect answer, 0 for an unattempted question
- Maximum marks: 250
CUET 2026 Urdu May 15 Shift 1 Question Paper with Solution PDF
| NTA Official PDF | CD PDF | CD PDF with Solutions |
|---|---|---|
| Download official PDF 5.38 MB | Download Collegedunia PDF 0.58 MB | - |
Also Check:
CUET 2026 Urdu May 15 Shift 1 Questions with Solutions
Questions 1 - 40
Question 1:
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
| فہرست II | فہرست I |
|---|---|
| A. رباعی | III. امجد حیدرآبادی |
| B. افسانہ | IV. سعادت حسن منٹو |
| C. مثنوی | II. میر حسن |
| D. قصیدہ | I. مرزا محمد رفیع سودا |
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 2:
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
| فہرست II | فہرست I |
|---|---|
| A. خطوط | III. غالب |
| B. داستان | I. میرامن |
| C. خاکہ | II. مولوی عبدالحق |
| D. طنز و مزاح | IV. مشتاق احمد یوسفی |
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 3:
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
| فہرست II | فہرست I |
|---|---|
| A. اختر الایمان | II. اس آباد خرابے میں |
| B. کرشن چندر | I. پودے |
| C. سجاد ظہیر | IV. روشنائی |
| D. قرۃ العین حیدر | III. فوٹوگرافر |
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 4:
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
| فہرست II | فہرست I |
|---|---|
| A. ولی | IV. دکنی |
| B. اسد اللہ خاں | III. غالب |
| C. مرزا ہادی | II. رسوا |
| D. شبلی | I. نعمانی |
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 5:
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
| فہرست II | فہرست I |
|---|---|
| A. نظم طباطبائی | II. گورِ غریباں |
| B. ن۔م۔راشد | III. زندگی سے ڈرتے ہو |
| C. جمیل مظہری | IV. ارتقا |
| D. شفیق فاطمہ شعریٰ | I. یادگار |
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 6:
لفظ "وافر" کے کیا معنی ہیں؟
Question 7:
"بیوہ" کس کا ناول ہے؟
Question 8:
دل ____ تجھے ہوا کیا ہے؟
آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
ذیل میں درج درست لفظ سے خالی جگہ کو پر کر کے شعر مکمل کیجیے۔
آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟
ذیل میں درج درست لفظ سے خالی جگہ کو پر کر کے شعر مکمل کیجیے۔
Question 9:
ذیل میں سے کون سی نظم فیض احمد فیض کی ہے؟
Question 10:
لفظ "تشنگی" کے کیا معنی ہیں؟
Question 11:
وہ الفاظ جو معنی میں ایک دوسرے کی ضد ہوں انھیں کیا کہا جاتا ہے؟
Question 12:
لفظ "نقصان" کا متضاد کیا ہے؟
Question 13:
صبح کا متضاد ہے۔
Question 14:
لفظ "آسمان" کا متضاد ہے۔
Question 15:
لفظ "آفتاب" کا متضاد ہے۔
Question 16:
"سوالات" کا واحد بتایئے؟
Question 17:
محاورہ "نو دو گیارہ ہونا" سے کیا مراد ہے؟
Question 18:
"آدمی بلبلہ ہے پانی کا" سے کیا مراد ہے؟
Question 19:
"شمشیر" کے کیا معنی ہیں؟
Question 20:
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ ______ ہمارا
ذیل میں درج درست لفظ کا انتخاب کر کے مصرع مکمل کیجیے۔
ذیل میں درج درست لفظ کا انتخاب کر کے مصرع مکمل کیجیے۔
Question 21:
ذیل میں سے کون کون سا لفظ "چاند" کا متبادل ہے؟
A. قمر
B. ماہتاب
C. آفتاب
D. خورشید
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. قمر
B. ماہتاب
C. آفتاب
D. خورشید
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 22:
ذیل میں سے کون کون محاورہ ہے؟
A. زمین پر پاؤں نہ رکھنا
B. ایک انار سو بیمار
C. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
D. عش عش کرنا
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. زمین پر پاؤں نہ رکھنا
B. ایک انار سو بیمار
C. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
D. عش عش کرنا
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 23:
ذیل میں سے کون کون ڈرامانگار ہیں؟
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. محمد مجیب
D. اسمعیل میرٹھی
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. محمد مجیب
D. اسمعیل میرٹھی
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 24:
ذیل میں سے کون کون افسانہ نگار ہیں؟
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. سریندر پرکاش
D. محمد مجیب
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. سریندر پرکاش
D. محمد مجیب
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 25:
ذیل میں سے کون کون نظم نگار ہیں؟
A. اختر شیرانی
B. اقبال مجید
C. سریندر پرکاش
D. اختر الایمان
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
A. اختر شیرانی
B. اقبال مجید
C. سریندر پرکاش
D. اختر الایمان
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
Question 26:
ذیل میں سے کون مکتوب نگار ہیں؟
Question 27:
ذیل میں سے لفظ 'آفتاب' کے کیا معنی ہے؟
Question 28:
ذیل میں سے لفظ 'یلغار' کے کیا معنی ہیں؟
Question 29:
ذیل میں سے لفظ "دفاع" کے معنی کیا ہیں؟
Question 30:
ذیل میں سے لفظ "گردِ سفر" کے معنی کیا ہیں؟
Question 31:
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. مقبولیت کا ایک بہت بڑا سبب
B. علمی زبان ہے۔
C. "آب حیات" کی
D. آزاد کی انشا پردازی اور
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
A. مقبولیت کا ایک بہت بڑا سبب
B. علمی زبان ہے۔
C. "آب حیات" کی
D. آزاد کی انشا پردازی اور
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
Question 32:
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. تصانیف میں سب
B. "آب حیات" کو ملی۔
C. سے زیادہ شہرت
D. محمد حسین آزاد کی
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
A. تصانیف میں سب
B. "آب حیات" کو ملی۔
C. سے زیادہ شہرت
D. محمد حسین آزاد کی
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
Question 33:
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. کہنا بہت عمدہ ہے۔
B. نوجوانی کو
C. اور نوجوانی کے دنوں کو پھول
D. ‘بہار زندگی’
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
A. کہنا بہت عمدہ ہے۔
B. نوجوانی کو
C. اور نوجوانی کے دنوں کو پھول
D. ‘بہار زندگی’
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
Question 34:
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. احتشام حسین نے علم زبان سے متعلق
B. "ہندوستانی لسانیات کا خاکہ"
C. جان بیمز کی انگریزی کتاب کا ترجمہ
D. کے نام سے کیا۔
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
A. احتشام حسین نے علم زبان سے متعلق
B. "ہندوستانی لسانیات کا خاکہ"
C. جان بیمز کی انگریزی کتاب کا ترجمہ
D. کے نام سے کیا۔
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
Question 35:
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. اسے صرف لکھنؤ کا انسان سمجھنا
B. کبھی کبھی تو خوجی پر
C. اس کی عظمت اور آفاقیت کی توہین ہے۔
D. غور کرتے ہوئے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
A. اسے صرف لکھنؤ کا انسان سمجھنا
B. کبھی کبھی تو خوجی پر
C. اس کی عظمت اور آفاقیت کی توہین ہے۔
D. غور کرتے ہوئے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
Question 36:
لفظ 'اختر' کا مترادف کیا ہے؟
Question 37:
لفظ 'سخن گو' کا مترادف کیا ہے؟
Question 38:
لفظ 'قصر' کا مترادف کیا ہے؟
Question 39:
لفظ 'حرص' کا مترادف کیا ہے؟
Question 40:
لفظ 'صلح' کا مترادف کیا ہے؟
Reading Comprehension - Passage 1 (Q41 - Q45)
Question 41:
![]()
امرت رائے نے بیوی کے مرنے کے بعد کتنے سال سیر و سیاحت میں گزارے؟

امرت رائے نے بیوی کے مرنے کے بعد کتنے سال سیر و سیاحت میں گزارے؟
Question 42:
![]()
انھیں ناکامی کا صدمہ بہت کم کیوں اٹھانا پڑتا تھا؟

انھیں ناکامی کا صدمہ بہت کم کیوں اٹھانا پڑتا تھا؟
Question 43:
![]()
دان ناتھ کس پیشے سے وابستہ تھے؟

دان ناتھ کس پیشے سے وابستہ تھے؟
Question 44:
![]()
'داغ مفارقت' کے کیا معنی ہیں؟

'داغ مفارقت' کے کیا معنی ہیں؟
Question 45:
![]()
دان ناتھ کی شخصیت کیسی تھی؟

دان ناتھ کی شخصیت کیسی تھی؟
Reading Comprehension - Passage 2 (Q46 - Q50)
Question 46:
![]()
میر تقی میر کا تذکرہ کس زبان میں لکھا گیا تھا؟

میر تقی میر کا تذکرہ کس زبان میں لکھا گیا تھا؟
Question 47:
![]()
اردو زبان میں پہلا تذکرہ کب لکھا گیا؟

اردو زبان میں پہلا تذکرہ کب لکھا گیا؟
Question 48:
![]()
محمد حسین آزاد نے 'آب حیات' میں کس کی تاریخ رقم کی ہے؟

محمد حسین آزاد نے 'آب حیات' میں کس کی تاریخ رقم کی ہے؟
Question 49:
![]()
'آب حیات' کے مطالعہ سے شاعروں کی کس طرح کی تصویر ہمارے ذہنوں میں ابھرتی ہے؟

'آب حیات' کے مطالعہ سے شاعروں کی کس طرح کی تصویر ہمارے ذہنوں میں ابھرتی ہے؟
Question 50:
![]()
اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام کیا تھا؟

اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام کیا تھا؟
CUET UG 2026 Exam Pattern and Marking Scheme
| Parameter | Details |
|---|---|
| Exam Name | Common University Entrance Test (CUET UG) 2026 |
| Conducting Body | National Testing Agency (NTA) |
| Exam Mode | Computer-Based Test (CBT) |
| Exam Duration | 60 minutes per test |
| Total Sections | 3 (Languages, Domain Subjects, General Test) |
| Question Type | Multiple Choice Questions (MCQs) |
| Questions per Test | 50 questions (all compulsory) |
| Marking Scheme | +5 for correct, -1 for incorrect |
| Maximum Marks | 250 marks per test |
| Maximum Subject Choices | 5 subjects in total |
| Syllabus Base | Class 12 NCERT (mainly for Domain Subjects) |








Comments